
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
کسی شہر میں ایک بِجُّو رہا کرتا تھا جو بھونچال میاں کے نام سے جانا جاتا تھا۔ وہ لوگوں کو تنگ نہیں کرتا تھا بس ہنسی مذاق یا شرارتیں کر کے ان کا دل بہلاتا۔ ایک دن ایک ہندو بستی کے پاس سے گزرتے ہوئے وہ ایک چمکدار کیتلی میں چلا گیا جو ایک پروہت کی تھی۔ صبح جب پروہت نے چائے بنانے کے لیے کیتلی نکالی تو اس میں سے بھونچال میاں کا سر اور ہاتھ نکلا دیکھ کر ڈر کر بھاگا، مگر کیتلی بھی اس کے پیچھے پیچھے ناچتی ، گاتی بھاگتی رہی۔ پروہت نےاس کیتلی سے اپنی جان کیسے چھڑائی؟ دینو مداری کون تھا اور اس نے کیتلی کو کس طرح استعمال کیا کہ ان کے حالات ہی بدل گئے؟ چلیں کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔