
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک جنگل میں بہتی صاف ندی میں دو سارس، شالو اور جالو رہا کرتے تھے۔ ان کے ساتھ ایک کچھوا، گھوچو بھی رہتا تھا جو کافی کاہل اور باتونی تھا۔ وہ سب وہاں کافی خوش تھے۔ کچھ عرصہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے ندی کا پانی سوکھ گیا جس کی وجہ سے دونوں سارس بہت پریشان رہنے لگےکہ اب وہ کھانا کہاں سے حاصل کریں گے ۔ شالو اور جالو نے اس مشکل سے نکلنے کے لیے کیا فیصلہ کیا؟ گھوچو کچھوے نے اپنے دوستوں سے کیا کہا؟ ایسا کیا ہوا کہ گھوچو کچھوا بچوں کے نرغے میں جا پھنسا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔