
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
مصنف بچوں سے بیزار نظر آتے ہیں۔اس کہانی میں انہوں نے بچوں کے مزاج کے بارے میں بیان کیا ہے ۔خاص طور پر وہ اپنے پڑوسی کے بچوں کی عادات سے آگاہ کرتے ہیں۔ ان بچوں نے مصنف کی زندگی حرام کر رکھی ہے۔ لیکن جب مصنف ان کے ہاں جاتے ہیں تو بچوں سے کیسے ملتے ہیں؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔