
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک بوڑھے درخت کی سب سے اوپر والی شاخ پر اُلوؤں کا ایک غول رہا کرتا تھا۔ وہ سب وہاں بہت خوش تھے چونکہ ان کا گھر ایک محفوظ پناہ گاہ تھا۔ ان اُلوؤں میں گلو میاں نامی ایک سیانا اُلو بھی تھا۔ ایک دن انہوں نے اس درخت کی جڑ سے ایک بیل دار پودا اگتا دیکھا تو کافی پریشان ہو گئے۔ آخر اس بیل سے اُلوؤں کو کیا خطرہ ہو سکتا تھا؟ گلو میاں کی پریشانی کے جواب میں باقی اُلوؤں نے کیا کہا؟ شکاری ان کے گھر تک کیسے پہنچا اور کیا اُلو اس شکاری سے بچ پائے؟ جاننے کے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔