
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Contemporary Fiction, Adventure
Keywords: Action, Thrillers, Imagination
جادوگر شہزادے کو لے کر ایک غار کے پاس پہنچتا ہے اور اسے وہاں سے ایک سنہری پرندہ لانے کا کہتا ہے۔ اس سنہری پرندےمیں آخر ایسا کیا ہے جو جادوگر اسے حاصل کرنا چاہتا ہے؟ کیا شہزادہ جادوگر کی کہی بات پر عمل کرے گا؟ کیا وہ سنہری پرندہ تلاش کر پائے گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔