
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Family
سارنگ اور سندھیا دونوں میاں بیوی تھر کے ایک علاقے میں رہتے تھے ۔تھر میں بارشیں کم ہوتی ہیں ۔ایک بار بارش ہوئے کافی دن ہو گئے تھے سندھیا پانی لینے کنویں پر گئی تو مشکل سے ایک ہی گھڑا بھر پائی ۔ مگر آدھی رات کو ایسا کیا ہوا کہ ان کی ساری پریشانی دور ہو گئی اور سندھیا کے مور بھی خوشی سے جھومنے لگے ؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔