
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers, Family
ایک باپ نے اپنے سات بیٹوں کو پانی لانے کے لیے چشمے پر بھیجا تاکہ اپنی نو زائیدہ بیٹی کو پاک پانی سے نہلا سکے ۔لیکن جب کافی دیر تک وہ واپس نہ لوٹے تو باپ نے غصے میں بددعا دی کہ وہ کوے بن جائیں اور ایسا ہی ہوا۔جب لڑکی بڑی ہوئی تو اسے اپنے بھائیوں کے بارے میں علم ہوااور وہ انہیں تلاش کرنے کے لیے نکل پڑی۔ کیا یہ خوبصورت لڑکی اپنے گم شدہ بھائیوں کو ڈھونڈ نے میں کامیاب ہوئی؟ اس سفر میں اسے کن خطرات کا سامنا کرنا پڑا اور بددعا کا اثر کیسے ختم ہوا ؟لڑکی کی اس مہم جوئی کے بارے میں جا ننے کے لیے آ ئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔