
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers
ایک مچھیرا دریا میں صرف چار بار جال ڈالتاتھا اور اس میں جتنی مچھلیاں آتیں ان کو بیچ کر گزر بسر کرتا تھا ۔ ایک دن اس نے تین بار جال ڈالا مگر مچھلی کے بجائے گدھا،کوڑا اور پتھر آئے۔ آخری بار جب اس نے جال ڈالا تو اس میں ایک کیتلی آئی جس پر حضرت سلیمان علیہ السلام کی مہر لگی تھی ۔ جب مچھیرے نے اس کیتلی کو کھولا تو اس میں سے ایک دیو نکلا۔ اس دیو نے اپنی کیا کہانی سنائی ؟ اس نے آزادی کے بدلے میں مچھیرے کو کیا دیا ؟ مچھیرا جس جادوئی تالاب سے مچھلیاں پکڑتا تھا اس کا کیا راز تھا ؟آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔