
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Historical Fiction, Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Story with lesson
ایک جنگل میں خرگوش رہتا تھا۔ اس کا نام بنی تھا ۔ کہنے کو اس کے بہت سارے دوست تھے ،مگر ایک دن جب خرگوش کو ان دوستوں کی ضرورت پڑی تو کیا انہوں نے اس کی مدد کی ؟کیا کسی ایک نے بھی اس کی مدد کی ؟خرگوش کے ساتھ کیا ہوا جانیے اس کہانی میں ۔