
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers
کمال اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ایک پراسرار جزیرے پر جاتا ہے جہاں وہ ایک نہایت حسین شیشے سے بنا گھر دیکھتا ہے۔ ایک ویران جزیرے پر کسی کے رہنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ اس گھر میں ایسا کون رہتا ہو گا جسے جزیرے کی ویرانی کا بھی کو ئی خوف نہیں؟ کیا وہ کمال اور اس کے گھر والوں کو نقصان پہنچا پائے گا یا پھر کمال اپنی اور اپنے گھر والوں کی جان بچا لے گا؟ جاننےکےلیے کہانی پڑھیے۔