
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Fable, Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
کسی گاؤں میں ایک چکی والارہتا تھا۔ اس کے پاس تین لڑکےکام کرتے تھے ۔ایک دن چکی والے نے تینوں کو بھیجا کہ میرے لیے ایک گھوڑا لاؤ۔ کو ن لایا سب سے خوبصورت گھوڑا؟ہیری کے ساتھ کیا ہوا ؟باقی دونوں لڑکے ہیری سے کیوں حسد کرتے تھے ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔