
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Historical Fiction, Fable
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson
ایک کوا بہت پیاسا تھا۔ وہ پانی کی تلاش میں پھرا مگر پانی نہ ملا ۔کیا کسی نے اس کی مدد کی یا عقل مند کوے نے ہی پانی کی تلاش جا ری رکھی ؟ کیا کوے کی تلاش ختم ہو گئی یا کوا پانی پیے بغیر مر گیا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔