
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Thrillers
طارق اور عارف کے ماموں سعودی عرب سے آئے تو انہی کے گھر ٹھہرے ۔ ماموں دونوں کے لیے بہت سارے کھلونے لائے تھے ان کھلونوں میں ایک پولیس سیٹ بھی تھا۔ عارف اور طارق کو یہ بہت پسند آیا۔ وہ ہر وقت اس سے کھیلتے رہتے ۔آخر کیسے اس کھلونے سیٹ کی وجہ سے ایک خطرناک چور کو پکڑوایا جو کہ ان کے گھر میں گھس آیا تھا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔