
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson
اپنے مسکن کی جانب جاتے ہوئے النون نے ایک باریش بزرگ کو اپنا نوالہ بنا لیا،جنہوں نے اسی لمحے کشتی سے سمندر میں چھلانگ لگائی تھی۔ وہ باریش بزرگ کون تھے اور کشتی سے کیوں کودے تھے؟ النون نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ جاننے کےلیے کہانی پڑھیے۔