
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral, Story with lesson
شہریار کی چھٹی سالگرہ پر اس کی چھوٹی خالہ لاہور سےاس کی سالگرہ میں شریک ہونے آئیں۔ لیکن شہریار کو اپنے والدین سے ضدیں اور بدتمیزیاں کرتا دیکھ کر بہت پریشان ہوئیں۔ کیا چھوٹی خالہ شہریار کو اس کے غلط رویے کا احساس دلا پائیں گی؟ کیا شہریار کی سالگرہ اس میں مثبت تبدیلی لائے گی اور وہ ایک تمیز دار اور باادب بچہ بن پائے گا؟جاننے کےلیےکہانی پڑھیے۔