
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Fable, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک گاؤں میں ایک بوڑھا اور بڑھیا رہتے تھے ۔ بڑھیا چڑ چڑے مزاج کی تھی۔ بوڑھے نے ایک بلبل پال رکھی تھی ،وہ اس سے گھنٹو ں باتیں کرتا رہتا ۔ ایک دن بوڑھا باہر تھا کہ بڑھیا نے اس بلبل کی زبان کاٹ دی اور گھر سے بھگا دیا ۔ بوڑھے کو جب معلوم ہوا تو اس نے کیا کیا ؟ کیا بوڑھے نے اس بلبل کو تلاش کر لیا ؟ بلبل اصل میں کون تھی؟ اس نے بڑھیا کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔