
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Story with lesson, Moral, Fun,
کوا بڑا سیانا جانو ہے، ایک دن اس نے سوچا کہ باغ میں جانا چاہیے لیکن وہاں جا کر جب رنگ برنگے جانوروں کو دیکھا، تو کوے کو بھی شوق چڑھا کہ ان جیسا دکھے؛ کوے نے ایسا کیا کیا کہ وہ بھی رنگیلا بن گیا ؟اور پھر کہانی کا کیا انجام ہوا ؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔