
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Classic
یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جو کبھی جواں ہمت اور باصلاحیت طالب علم تھا، مگر زندگی کی تلخیوں نے اُسے تنہا اور اداس کر دیا۔ مرنے کے بعد اُس کے ساتھ وہ کتاب دفن کی گئی جس میں خشک پھول اور پتے تھے، جو اُس کی یادوں اور خوابوں کی کہانی سناتے ہیں۔ ہر پتا اور ہر پھول اُس کی زندگی کے ایک ایک راز کو بیان کرتا ہے ۔یہ کیا راز ہیں ؟ آئیے جاننے کےلیے کہانی پڑھتےہیں۔