
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Mystery
Keywords: Action, Story with lesson, Fun
طٰہٰ میاں کی سالگرہ آئی تو اسے بہت سارے تحفے بھی ملے ۔اتنے سارے تحفے ملنے پر طٰہٰ اپنی گیند کو بھول گیا ۔ اب گیند باہر جانا چاہتی تھی ۔ ایک دن گیند کو ایک چوہا باہر لے آیا ۔ اس کے بعد گیند کے ساتھ کیا کیا ہوا؟آخر زخمی ہوئی واپس طٰہٰ کے گھر ہی آگئی مگر کیسے؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔