ایک دن عمرو عیا ر فجر کے بعدحسبِ معمول جنگل کی سیر سے واپس آرہا تھا ۔راستے میں اسے ایک درخت کے نیچے زخمی بوڑھا ملا ۔ وہ بوڑھا کون تھا؟ اس نے اپنے زخمی ہونے کی کیا وجہ بتائی؟عمرو نے زخمی بوڑھے اور اس کی بستی کے لوگوں پر ظلم کرنے والی چڑیلوں کا خاتمہ کس طرح کیا ؟عمرو کی بہا دری جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔