
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
جب سے زمان نویں جماعت میں آیا تھا، اس کے والدین پر بس ایک ہی دھن سوار تھی کہ وہ ہر وقت پڑھائی کرتا رہے۔ اس بات سے زمان بہت پریشان رہتا تھا۔ بہت پڑھنے کے باوجود بھی اسے سبق یاد نہیں رہتا تھا۔ آخر ایسا کیوں تھا؟ کیا زمان کند ذہن تھا، یا ہر وقت کی روک ٹوک نے اسے ایسا بنا دیا تھا؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔