
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
سرزمینِ اوز میں دو دوست رہتے تھے۔ ایک دھات سے بنا ٹن مین اور دوسرا بھوسے سے بھرا بھچ کاگ (Scarecrow)۔ ایک خوشگوار صبح ٹن مین اپنے دوست بھچ کاگ سے ملنے آیا۔ دونوں دوستوں نے کشتی کی سیر کا پروگرام بنایا اور بھچ کاگ کی کشتی میں سوار ہو کر چل پڑے۔چونکہ موسم بہت خوشگوار تھا اور تیز ہوا چل رہی تھی، اس لیے کشتی پانی پر تیرتی ہوئی ایک جنگل میں داخل ہو گئی۔ باتوں میں مگن دونوں دوستوں نے دھیان ہی نہ دیا اور کشتی ایک بڑے پتھر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ٹن مین اچھل کر پانی میں جا گرا۔کیا بھچ کاگ اپنے دوست کو بچا پائے گا؟ کیا درخت پر بیٹھے کالے کوے دونوں دوستوں کی مدد کریں گے یا انہیں مشکل میں ڈال کر اُڑ جائیں گے؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔