
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Moral, Thrillers
منصور اور منیر شامی ٹاور ہاؤس گرائمر اسکول میں ہوئی تین لاکھ روپے کی چوری کے حوالے سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔ آخر اسکول میں ہوئی چوری کے پیچھے کیا محرکات ہوں گے؟ کیا منصور اور منیر شامی اصل مجرم تک پہنچ کر اسے سزا دلو اپائیں گے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔