
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Adventure, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral
تین عالم اور ایک اَن پڑھ ایک ساتھ سفر پر روانہ ہوتے ہیں۔ رستے میں ان کا گزر ایک گھنےجنگل سے ہوتا ہے ۔ اس جنگل میں ایسا کیا ہو گا جو انھیں وہاں رک جانے پر مجبور کر دے گا؟کیا وہ جنگل ان کے لیے خطرناک ثابت ہو گا؟ کیا اپنے علم کی بدولت عالم اس جنگل سے باہر نکل پائیں گے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔