
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Classic,
یہ کہانی ایک ننھی شہزادی سنو وائٹ کی ہے، جو اپنی سوتیلی ماں کے حسد کا شکار بن جاتی ہے۔ ظالم ملکہ بار بار جادوئی آئینے سے پوچھتی ہے کہ سب سے حسین کون ہے، مگر جب آئینہ سنو وائٹ کا نام لیتا ہے، تو وہ اسے مارنے کی کوشش کرتی ہے۔ کیا سنو وائٹ اپنی سوتیلی ماں کی چالوں سے بچ پائے گی؟ کیا بونے، زہریلا سیب، اور جادوئی آئینہ اس کی قسمت بدلنے میں کامیاب ہو پائیں گے ؟یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔