User Rating
Expert Rating 0 out of 10
Genre: Fairytale, Fable, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Thrillers
تین سپاہی اپنے بادشاہ سے تنگ آکر فوج سے بھا گ گئے ۔ تینوں سپاہیوں کو ایک اژدھا ملا ۔ اژدھا اصل میں کون تھا؟ کیا اس نے سپاہیوں کی جان بچائی؟اژدھا نے سپاہیوں سے کیا معا ہدہ کیا ؟یہ جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔