
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Fable, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک درزی رہتا تھا ۔ وہ بہت شیخی مارتا تھا کہ اس سے اچھے کپڑے سلائی کوئی نہیں کرتا ۔ اس کو گھومنے پھرنے کا بہت شوق تھا ۔ ایسے ہی جب وہ کسی جنگل میں پہنچا تو اس کی ملاقات ایک دیو سے ہوئی۔اس دیو کے سامنے بھی درزی شیخی مارتا رہتا ۔آخر اس شیخی باز درزی کا کیا انجام ہوا ؟ جانیے اس کہانی میں ۔