
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Fairytale, Fable
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Friendship
اوز کی حکمران ایک لڑکی تھی جس کا نام شہزادی اوزما تھا ۔ اس کی مدد کے لیے ایک رحم دل جادوگر بھی تھا ، جس کا قد چھوٹا تھا ۔ اس جادو گر کی مد د سے وہ عوام کے لیے اچھے کام کرتی تھی۔ایک دن ان کو شیطان بونے ملے ۔ کس طرح شہزادی اوزما نے اور جادوگر نے مل کر ان کو سبق سکھایا ؟جاننے کےلیے کہانی پڑھیں۔