
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson, Thrillers
احتشام کو گرمیوں کی چھٹیاں تھیں۔ وہ ہر وقت اپنے دادا کے ساتھ رہتا تھا۔احتشام ہر روز شربت کی بوتلیں سب سے چھپ کر دادا کو دیتا تھا۔ وہ ایسا کیوں کرتا تھا؟ دادا ابو ان بوتلوں کا کیا کرتے تھے؟احتشام کی امی کو پتا چلا تو ان کا کیا ردعمل تھا ؟شربت کی بوتل کا راز جاننے کےلیے کہانی پڑھیں۔