
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral, Play
Keywords: Moral, Story with lesson, Thrillers
شاہی موچی کو صرف بادشاہ کے جوتے بنانے کی اجازت تھی مگرپھر بھی موچی چوری چھپے کس کے جوتے بنا رہا تھا ؟ بادشاہ نے اپنے اورشہزادی کے جوتوں کے لیے کس جانور کی کھال دی؟ موچی کے بنا ئے گئے جوتے پہن کر بادشاہ اور شہزادی کے ساتھ کیا ہوا؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔