
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Family, Story with lesson
سیما گاؤں سے واپس آئی تو اس نے ضد پکڑلی کہ اس کو ایسی بکری چاہیے جیسی اس نے گاؤں میں دیکھی تھی۔ آخر سیما کے لیے چھوٹا سا بکری کا بچہ لایا گیا۔ اس بکری کے بچے کو کون لے کر آیا ؟ سیما کی بکری کی دیکھ بھال میں کون مدد کرتا تھا ؟ یہ جاننے کے لیے کہا نی پڑھیے۔