
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, fantasy
جادوگرنی کے کہے کے مطابق ڈورتھی شہرِ زمرد کی طرف روانہ ہو گئی، ٹوٹو بھی اس کے ساتھ تھا۔ جاتے وقت اس نے مشرق کی جادوگرنی کے چاندی کے جوتے پہن لیے۔ راستے میں آنے والے گھروں کے مکین اسے جھک جھک کر سلام کرتے، کیونکہ ان کے خیال میں ڈورتھی کی وجہ سے انہیں ظالم جادوگرنی سے نجات ملی تھی۔شام ڈھلے ڈورتھی کہاں پہنچی اور وہاں کے مکینوں نے اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ ڈورتھی نے مکئی کے کھیت میں کیا دیکھا جس نے اسے حیران کر دیا؟ اس نے پتلے کی مدد کیسے کی، اور کیا وہ بھی ڈورتھی کے ساتھ شہرِ زمرد کی طرف چل پڑا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔