
User Rating
Expert Rating 6 out of 10
User Rating
Genre: Play, Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔اس بادشاہ کی ایک بیٹی تھی جو بہت مغرور تھی ۔ ایک بار بادشاہ نے ایک غریب لڑکے کو بطخوں کا رکھوالا رکھا ۔ وہ چوکیدار لڑکا کھلونے بھی بنایا کرتا تھا ۔ ایک دن اس کا بنایا گیا لوہے کا پیالہ شہزادی کو پسند آگیا مگر چوکیدار نے اس کے بدلے کیا مانگا؟شہزادی نے بادشاہ سے معافی کیوں مانگی؟ آئیے چوکیدار کی سمجھداری جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔