
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Fable, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک شہر میں ایک کوہ کن رہتا تھا ۔ وہ پہاڑوں کو کاٹتا اور شہر میں جاکر بیچتا۔ وہیں پہاڑ پر ایک پری رہتی تھی جو سب کی مدد کرتی تھی۔ ایک دن کوہ کن نے ایک بہت بڑے گھر کی خواہش کی تو پری نے آدمی کی خوہش پوری کر دی۔ اس کے بعد کوہ کن مزید کی خواہش کرتا چلا گیا ۔ کوہ کن کا کیا انجام ہوا؟ کیا وہ جان پایا اصل خوشی کا راز ؟ جانیے اس کہانی میں ۔