
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک لومڑ اور سارس میں دوستی تھی ۔ لومڑ نے ایک دن سارس کو اپنے گھر کھانے کی دعوت دی۔ مگر اس دعوت کے پیچھے لومڑ کی بد نیتی تھی، تاکہ سارس کا مذاق بنا سکے۔ چنانچہ سارس بیچارہ لومڑ کے گھر سے بھوکا پیاسا لوٹ آیا۔ سارس نے اس توہین کا لومڑ سے کیسا انتقام لیا؟ آئیے پڑھتے ہیں دلچسپ کہانی، سارس اور لومڑ ۔