
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ ایک سچی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ایک ایسے نئے سال کی صبح کی، جب چند ننھی بچیاں اپنا پسندیدہ ناشتہ چھوڑ کر ایک غریب خاندان کی مدد کے لیے نکل پڑتی ہیں۔کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک سادہ سا ناشتہ بھی نیکی اور خوشی کی سب سے بڑی مثال بن سکتا ہے؟کیا واقعی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہی نئے سال کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔