
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد کے ابو جان ٹی وی پر ایک ٹاک شو دیکھ رہے تھے۔ پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ اگر اسلام امن کا مذہب ہے تو حضرت محمد ﷺ نے جنگوں میں کیوں حصہ لیا؟ یہ سوال احمد کو بھی الجھن میں ڈال دیتا ہے اور بہت سوچنے پر بھی وہ اس کا جواب نہیں ڈھونڈ پاتا۔ احمد کی یہ الجھن کس نے دور کی؟ امن پسند ہونے کا کیا مطلب ہے؟ کیا جہاد کرنا امن کے خلاف ہے؟ احمد کے ابو جان نے اسے کون سی سرگرمی دی؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔