
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Historical Fiction, Moral
Keywords: Action, Bedtime Stories, Story with lesson
باغیچےمیں چہل قدمی کے دوران رائیکو اپنی دولت بچانے کی سوچ بچار میں مصروف تھا۔ اس دوران شدید سردی کے حملے سے وہ بیمار پڑ گیا۔ کیا یہ بیماری رائیکو کی سوچ بدل پائے گی؟ یا رائیکو کی لالچی فطرت برقرار رہے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔