
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Fun
پرانے زمانے میں ہاتھیوں کی سونڈ کی بجائے بڑی ناک ہوتی تھی۔انہی میں ایک ہاتھی کا بچہ تھا جس کے اندر تجسس کُوٹ کُوٹ کر بھراہوا تھا۔ اپنے نت نئے سوالوں سے اُس نے خاندان بھر کا ناک میں دم کر رکھا تھا۔ پھر ایک دن ایک منفرد سوال کاجواب جاننے کی جستجو لیے وہ ایک جرات مندانہ مہم جوئی کرتا ہے ۔ راستے میں اس کی ملاقات ایک عقلمند دو ررنگے چٹانی سانپ سے ہوتی ہے ۔بالآخر اس سفر میں وہ ایک منفرد اور انمول چیز یعنی ایک سُونڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہےجو اس کی دنیا ہی بدل دیتی ہے۔ کیوریو کی سُونڈ دیکھ کر اس کے دیگر رشتہ داروں کے کیا تاثرات تھے؟ان تمام رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیں۔