
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
یہ کہانی ایک بوڑھے شخص کی یادوں سے جنم لیتی ہے، جو پریبن اور مارتھا کی محبت، سادگی اور نیکی کے قصے سب کے سامنے دہراتا ہے۔ لیکن ان سب باتوں کے بیچ صحن میں رکھا وہ پراسرار پتھر سب کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔آخر اس پتھر پر مٹتے ہوئے نقوش کیا راز چھپائے بیٹھے ہیں؟ کیا واقعی یہ محض ایک پرانا کتبہ ہے، یا اس کے سینے میں کوئی ان کہی کہانی آج بھی دفن ہے؟آئیے اس پتھر کا راز جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھتے ہیں ۔