
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable
Keywords: Bedtime Stories, Family, Story with lesson
ایک دن فرخ سو کر اٹھا تو ساتھ والے گھر سے پراٹھوں کی خوشبو آرہی تھی ۔ فرخ نے امی جان سے فرمائش کی کہ وہ بھی پراٹھا کھائے گا ۔ کیا امی جان نے فرخ کو پراٹھا بنا کر دیا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔