
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Family
بھوک کی شدت سے بےحال پینوکیو نے گھر میں کھانے کی تلاش شروع کر دی، مگر اسے کہیں بھی کچھ کھانے کو نہ ملا۔ مایوس ہو کر وہ رونے لگا کہ اچانک اس کی نظر ایک گول، سفید سی چیز پر پڑی، جو مرغی کے انڈے جیسی دکھائی دے رہی تھی۔ پینوکیو نے ایک ہی چھلانگ میں اسے دبوچ لیا۔ مگر پھر آخر ایسا کیا ہوا کہ پینوکیو اس انڈے کو نہ کھا سکا؟ کیا یہ سب جیپیٹو کی نافرمانی اور باتونی جھینگر کی نصیحت نہ ماننے کا نتیجہ تھا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔