
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Family, fantasy
ماسٹر انتونیو کی دکان میں ایک خوش مزاج بوڑھا آدمی، جیپیٹو، داخل ہوا۔ جیپیٹو نے بتایا کہ وہ ایک کٹھ پتلی بنانا چاہتا ہے اور اس کے لیے اسے لکڑی کے ایک ٹکڑے کی ضرورت ہے۔ لیکن جیسے ہی ماسٹر انتونیو نے اسے لکڑی کا ٹکڑا دینے کی کوشش کی، ایک عجیب واقعہ پیش آ یا جس کی وجہ سے دونوں بوڑھوں میں جھگڑا شروع ہو گیا۔ آخر ایسا کیا ہوا کہ جیپیٹو شدید غصے میں آ گیا؟ کیا ماسٹر انتونیو جیپیٹو کی خواہش پوری کر سکا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔