
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد ہر روز صبح سویرے اپنے والد کے ساتھ پارک کی سیر کرنے جاتا ہے۔ اسے پارک میں جانا بہت پسند ہے کیونکہ وہاں پر بے شمار چہچہاتے پرندے ہوتے ہیں جن کی آوازیں سننا احمد کا محبوب مشغلہ ہے۔ صبح سویرے پرندے کس کا ذکر کرتے ہیں ؟ کیا انسانوں کے ساتھ ساتھ چرند پرند بھی اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرتے ہیں؟ احمد نے چڑیوں سے کیا سبق سیکھا؟ آئیے یہ خوبصورت کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔