
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral, Story with lesson
ذیشان کے والد صاحب ایک مزدور تھے ۔ان کی آمدنی بہت کم تھی۔اس لیے ذیشان نے اپنے ابو کا ہاتھ بٹانے کا فیصلہ کیا۔ اس نے کیا کام کرنا شروع کیا؟ ذیشان روز سائیکل پر کہاں جاتا تھا؟ اس نے کیسے اپنے امی ابو کا بوجھ ہلکا کیا ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔