
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد کی دادی جان اس کے رویے میں آنے والی تبدیلی کو دیکھ کر پریشان تھیں۔ احمد دوسروں کے سامنے بہت اطمینان اور خشوع و خضوع سے نماز پڑھتا جب کہ اکیلے میں بالکل الگ طریقے سے نماز ادا کرتا۔ ایک دن دادی جان کو احمد کو سمجھانے کا موقع مل گیا۔ انہوں نے بچوں کو ایک عالمِ دین کی کہانی سنائی۔ وہ عالم کون تھا اور اس کے نیک اعمال کے باوجود اللہ تعالیٰ اسےجہنم میں ڈالنے کا حکم کیوں دیں گے؟ دکھاوے کی نیکی سے کیا مراد ہے؟ نیکی کرتے وقت صرف کیا بات ذہن میں رکھنی چاہیے؟ شرکِ اصغر سے کیا مراد ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔