
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
کلثوم اور ببلی کے گھر میں کام کرنے والی نسرین بوا بیمار پڑ گئیں جس کے سبب انہیں اپنی بیٹی کو کام کے لیے بھیجنے کا کہنا پڑا، تاہم کلثوم اور ببلی اس کے حق میں نہیں تھیں بلکہ وہ نسرین بوا کی مدد کرنا چاہتی تھیں۔ چنانچہ انہوں نے نسرین بوا کے گھر جانے کا فیصلہ کیا۔ دونوں بہنوں اور ان کے والدین نے بوا کی کیسے مدد کی؟ ہمیں اپنے ملازمین کے ساتھ کیسا رویہ اختیار کرنا چاہیے؟ جاننے کے لیے یہ سبق آموز کہانی پڑھیے۔