
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Action, Fun
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک سپاہی جنگ کے دوران زخمی ہوگیا اور بادشاہ نے اسے فوج سے نکال دیا کہ اب تم کسی کام کے نہیں رہے ۔ سپاہی محل سے نکل کر کسی جنگل سے گزر رہا تھا کہ اس کی ایک جادوگرنی سے ملاقات ہوئی ۔سپاہی نے جادو گرنی سے مدد مانگی، بدلے میں جا دو گرنی نے سپاہی سے کیا کیا کام کروائے ؟ سپاہی کو نیلی روشنی کہاں ملی؟ اس نیلی روشنی کی مدد سے وہ کیسے تخت و تاج کا مالک بن گیا ؟ آئیے نیلی روشنی کا راز جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔