
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral
نتاشا کی سالگرہ پر بیلا آپی نے ایک بہت پیا رہ بھالو تحفے میں دیا ۔ بھالو نتاشا کو بہت پسند آیا ، وہ اس کو ہر وقت اپنے ساتھ رکھتی۔ بیلا آپی برطانیہ گئی تو اس لیے بھالو کو زیادہ پیار سے رکھتی ۔بیلا آپی بر طانیہ کیوں گئی؟نتاشا کے بھالو کے ساتھ کیا ہوا؟ کیا بیلا آپی بھالو نہ پاکر ناراض ہوئی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔