
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Moral, Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Classic
پانی کی تلاش میں در بدر بھٹکتے برہمن کو ایک کنواں نظر آتا ہے۔ جیسے ہی وہ کنویں میں جھانکتا ہے، اسے اس کے اندر ایک بھیڑیا، ایک بندر، ایک سانپ اور ایک آدمی دکھائی دیتے ہیں جو اس سے باہر نکالنے کی التجا کرتےہیں۔ کیا برہمن ان کی مدد کرنے پر تیار ہو جائے گا؟ کیا وہ برہمن کے کام آئیں گے؟ کیا برہمن کو اس کی نیکی کا صلہ مل پائےگا؟ جاننےکے لیےکہانی پڑھیے۔